Laaltain

لارنس آف عریبیہ

لارنس کی شخصیت مسلم ممالک میں جاسوسی اور عربوں میں قومیت کا شعور بیدار کرنے اور انہیں ترکوں سے لڑانے کی وجہ سے مسلمانوں کے ہاں متنازعہ رہی ہے، لیکن تاریخ پر اس کے اثرات سے انکار ممکن نہیں