فیسٹیول آف آئیڈیاز: اظہارِ عامہ کی بازیابی ضروری ہےاوطاق، بیٹھک، دالان اور چوپال گزرے وقتوں کے استعارے ہیں اورچھپر ہوٹل اور بھٹیار خانےبھی اب کہیں خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں۔