Laaltain

جراتِ کردار کو سلام (تحریر: ایڈورڈ سعید، ترجمہ: طارق عباس)

حالیہ عشروں میں برصغیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو جن مفکرین نے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ان میں نوم چومسکی کے بعد بلا مبالغہ ایڈورڈ سعید اور اقبال احمد کا نام آتا ہے۔ یہ ہمارے لئے باعثِ فخر ہے کہ برصغیر کی سرزمین نے ایک ایسی ہستی کو جنم دیا جن سے تعلقِ […]

سب یہودی سازش ہے؟

جب بھی کسی فرد یا ادارے نے ریاست اور معاشرہ کو معروضیت اور تحقیق کا راستہ دکھانے کی کوشش کی اسے انہی میں سے کسی ایک ‘خطاب’ سے نوازا گیا۔ یہ جانے، سمجھے بغیر کہ کیا واقعی تمام یہودی ، امریکی اور اسرائیلی پاکستان اور اسلام دشمن ہیں بھی کہ نہیں ،انسانی حقوق اور آزادیوں کے لئے آواز بلند کرنے والا ہر ادارہ اور فرد یہودی و صیہونی لابی کا ایجنٹ قرار پایا۔

زمین ہم پر تنگ ہوتی جا رہی ہے

زمین ہم پر تنگ ہوتی جا رہی ہے

ہمیں دھکیل رہی ہے ایسی گلیوں میں

جہاں دیوارسے دیوار لگتی ہے

سو گذرنے کا یہی اک رستہ ہے

کہ ہم اپنے اعضا کاٹ کر پھینک دیں

شناخت نامہ

لکھو
میں عربی ہوں
چوری کر لیے ہیں تم نے میرے اجداد کےباغات

عجب جنونِ مسافت میں گھر سے نکلا تھا

کیا مسلمانوں کا مقدر صرف جہالت،جذباتیت،فرقہ پرستی، قتل وغارت گری، اقتدار کے لیے نا ختم ہونے والی لڑائیاں اور مذہب کا معاشی و سیاسی استعمال ہی ہے؟