فسطائیت کیا ہے
بنیتو مسولینی (1883–1945) (مسولینی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اٹلی کے فسطائی دور میں ۱۹۲۲ سے ۱۹۴۵تک مسولینی اٹلی کا مطلق العنان رہنما رہا۔ دئیے گئے اقتباسات اس کے مقالے “فسطائیت کا نظریہ” سے لئے گئے ہیں جو کہ اطالوی انسائیکلوپیڈیا کے لئے ۱۹۳۲میں لکھا گیا تھا۔ فسطائیت جنگ عظیم اول اور دوم […]