مذہب کا موجودہ دائرۂ عمل

کلام الٰہی کے سمجھنے میں سب سے بڑی چیز جو حائل ہے وہ غیر زبان ہے۔ اس کا علاج سوا اس کے اور کیا ہے کہ ترجمہ کیا جائے۔ مشکل آکر یہ پڑتی ہے کہ کسی زبان کا ترجمہ دوسری زبان میں صرف ترجمہ ہی رہے گا، اصل نہ ہوجائے گا۔
سعودیہ ایران کشیدگی ہمارا مسئلہ نہیں

ہمیں اس بات کے ادراک کی ضرورت ہے کہ سعودی یا ایرانی حکمرانوں کی پالیسیوں، آمرانہ رویوں اور ان ممالک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تنقید ہرگز مقدس ہستیوں پر تنقید کے مترادف نہیں۔
پاکستان پر شامی جنگ کے خون آشام سائے

پاکستان میں منظم دہشت گردی کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے اور اس کی جڑیں سوویت افغان جنگ اور ایران میں شیعہ اسلامی انقلاب میں پیوست ہیں۔
سبیل سے بندوق تک

ہم محلے کے سارے بچے ایک سفید چادر لے کر سارے محلے میں ننگے پاوں پھرتے اوردس محرم کو اہل تشیع کے جلوس کے لیے سبیل لگانے اور میٹھے چاولوں کی دیگ بنانے کے لیے چندہ جمع کرتے۔ قریب قریب ہر محلے میں اسی طرح کا اہتمام نظر آتا۔ مگر اسی زمانے میں ایک برس ہمیں یہ کہہ کر محرم میں باہر نکلنے سے منع کر دیا گیا کہ ان دنوں میں باہر نکلنا خطرناک ہے۔
اُردو صحافت اور نئے نظریات
[blockquote style=“3”] وجاہت مسعود بیکن ہاوس یونیورسٹی میں میڈیا کے پروفیسر ہیں۔انہوں نے انگریزی ادب میں ایم اے اور بین الاقوامی قانون میں ایل ایل ایم کیا ہے۔ بی بی سی اردو میں لکھنے کے علاوہ مختلف اخبارات میں ادارتی کام کر چکے ہیں۔ [/blockquote] لالٹین : اپنے خاندانی پس منظر کے بارے میں کچھ […]
قبر سے واپسی
حماد حسن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے چاروں طرف پھیلی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کی جڑیں کہاں ہو سکتی ہیں اور وہ کونسی فیکٹریاں ہیں جہاں یہ پروڈکٹ تیار ہو کر ملک کی کونے کونے میں سپلائی ہوتی ہے ؟ وہ کون سے عناصر ہیں جو اس ڈرامے کے اصل ہدایت کار […]