ایک تھا جادوگرابن صفی کی زندگی کے سارے کام کو دیکھا جائے تو چند باتیں سامنے آتی ہیں۔ پہلی یہ، کہ وہ کہانی کی بنت کے ماہر تھے۔