بجلی بحران اور خواجہ صاحب کی معافی
ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے قوم سے معافی مانگ لی ہے، چلیں انہوں نے پاکستانیوں کی ایک شکایت تو دور کر دی کہ اس ملک میں کوئی اپنی “غفلت” کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔