مہران یونیورسٹی؛ طلبہ احتجاج کے باعث امتحانات متاثراستاد کی مبینہ دست درازی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے مارچ کو مہران یونیورسٹی برائے انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں جاری وسط مدتی امتحانات (Mid-term Examination) کا مقاطعہ کر دیا۔