بوڑھا چوروہ گھات لگائے کھڑا تھا، وہ اس موقعےکی تلاش میں تھا جب وہ لوگوں کی نظروں سے بچتا ہوا اپنی مطلوبہ جگہ اور اس جگہ پہ موجود اپنی مطلوبہ شے تک پہنچ پاتا۔