سپریم کورٹ اور زبان دانیاںآج کل دنیا جہاں کی اعلیٰ عدلیہ میراتھن دوڑ کی کھلاڑی بنی ہوئی ہیں۔امریکہ میں ججوں کو ہوشیاری آئی تو پاکستان تک فیس بکیوں پہ ساتوں رنگ برسے؛ خیر ان کا اپنا معاملہ ہے پر مجھے ان سے ایک ہی معاملہ درپیش ہے۔