Laaltain

عقل کے نام ایک خط

ریحان نقوی: تو نے قدیم دور سے مجھے جدیدیت، اور مابعد جدیدیت کے دور میں لا کھڑا کیا ـ تیری وجہ سے نت نئی سائنسی ایجادات نے دنیا کا نقشہ بدل دیا