Laaltain

اور تبدیلی نہیں آئی

خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں جس طرح تحریک انصاف حکومت کی جانب سے بدانتظامی اور سرکاری مشینری کا استعمال دیکھنے میں آیا ہے وہ 2013 کے عام انتخابات کی نسبت انتخابی بے قاعدگیوں کا کہیں بڑا مظاہرہ ہے اور موجودہ تحریک انصاف حکومت کی انتظامی نااہلی کا واضح ثبوت بھی۔

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات ؛ایک خوش آئند امر

کسی بھی معاشرے میں جمہوریت کی بقاء اور استحکام کا دارومداربلدیاتی نظام پر ہےلیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک کی جمہوری حکومتوں نے بلدیاتی انتخابات کرانے کے گناہ کبیرہ سے ہمیشہ خود کو بچائے رکھا، یہی وجہ ہے کہ ملک میں جمہوریت پھلنے پھولنے کی بجائے روزبروز تنزلی کا شکارہے۔

خیبر پختونخواہ میں تعلیمی نصاب کی “اسلامائزیشن” کا عمل جاری

مانیٹرنگ ڈیسک+نامہ نگار خصوصی خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے اتحاد سے بننے والی حکومت کی طرف سے نظام تعلیم میں اسلامائزیشن کی پالیسی جاری ہے۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران جہاد سے متعلق مواد نصاب میں دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کی سابقہ حکومت نے بڑھتی ہوئی […]