خدا معبدوں میں گم ہو گیا ہے (نصیر احمد ناصر)

خدا معبدوں کی راہداریوں میں گم ہو گیا ہے دلوں سے تو وہ پہلے ہی رخصت ہو چکا تھا خود کش حملوں کے خوف سے اب اس نے مسجدوں کی سیڑھیوں پر بیٹھنا بھی چھوڑ دیا ہے خدا واحدِ حقیقی ہے اسے کیا پڑی ہے کہ انسانوں کی طرح ٹکڑے ٹکڑے ہو کر جوتوں اور […]
مسئلہ تقدیر اور خدا

شعیب محمد: اسلامی لحاظ سے تقدیر کا معاملہ ہرگز صرف خدا کے علم میں ہونے کا مسئلہ نہیں اور نہ عمل کے لحاظ سے غیرجانبدار آزادی کا اختیار ہے بلکہ یہ محض خدا کی اپنی چاہت اور منشاء پر مبنی ہے۔
خدا کے لیے بحران کی صدیاں

ریحان نقوی:خدا کے وجود پر بحث جاری رہے گی اور مذہبی علماء، فلسفی اور سائنس دان خدا کے وجود پر مختلف اور متنوع آراء کا اظہار کرتے رہیں گے۔
بچپن میں تصورِ خدا کی تشکیل اور نفاذ دین پر اس کے اثرات

ڈاکٹر عرفان شہزاد: ناظرہ قرآن پڑھنے کے لیے تو تقریبًا ہر بچہ مسجد کے مولوی اور قاری صاحب کے پاس تو جاتا ہی ہے۔ اور اس کے تاثر سے اپنا پہلا تصورِ خدا تشکیل دیتا ہے۔
اسٹیکر
خیال ٹوٹ ٹوٹ کر آتے ہیں
اور خدا کرے وہ تمھیں کبھی معاف نہ کرے
برخوردار گولی تم اتنا چیختی کیوں ہو؟ کیا تمھیں شرم نہیں آتی کہ تمھیں چلانے والوں کے اندر کوئی چیخ نہیں ہے کوئی آواز نہیں ہے ایک سرسراہٹ ہے بس حیوانی سانسوں کی تم کیوں نہیں سرسراتی؟ بارود کا کوئی ضمیر نہیں ہوتا آج جب ١٦ دسمبر کی صبح کا سوچتا ہوں اور ان […]