Laaltain

جمہوریت: ترقی کا راستہ

پاکستان اپنے قیام سے لے کر آج تک مختلف گروہوں اور طبقوں کے درمیان طاقت، اقتداراور مفادات کی جنگ کے باعث شدید مشکلات کا شکار رہا ہے۔

جمہوری حکومت کا غیر جمہوری چہرہ

پاکستان میں عوامی سطح پر جمہوریت کو ماپنے پرکھنے کے پیمانے اصولی اور نظریاتی نہیں بلکہ ان کی روزمرہ معیشت اور شہری سہولیات کی فراہمی پر مبنی ہیں۔

مساوی نمائندگی ہی اصل جمہوریت ہے

اگر ریاست عملی جمہوری اور فلاحی بننے کی بجائے سلامتی کے خوف کی بنیاد پرہتھیار بند رہی تب تک لوگوں کے درمیان رشتہ قومیت کا نہیں بلکہ شک ، خوف اور جبر کا رہے گا۔