Laaltain

ڈرتے ہیں اے زمیں تیرے آدمی سے ہم

لاہور ہائیکورٹ کے معزز چیف جسٹس جناب منظور ملک صاحب نے بالکل درست فیصلہ صادر فرماتے ہوئے قصور میں پیش آئے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے معذرت کر لی ہے۔