جدید، جدیدیت اور مابعد جدیدیت

ستیہ پال آنند: ہوا یہ کہ چند برسوں میں ہی انارکی اور انتشارنے اندرونی خلفشار کے طور پر جدیدیت کی اس تحریک کو گھُن کی طرح چاٹنا شروع کر دیا۔ زبان کی شکست و ریخت شروع کی گئی تو لسّانیات کے سب اصول بالائے طاق رکھ دیے گئے۔
فتوے ، فتنے اور جدیدیت
جدیدیت کے موضوع پر کوئی فتویٰ دینے سے پہلے شاید مولانا صاحب کے لیے ویٹیکن میں ہونے والی عیسائی مذہبی رہنماؤں کےحالیہ اجلاس کی روداد پڑھنا بھی ضروری ہے۔