نائجیرین طالبات اور تکفیری فکرتکفیری فکر کی حامل شدت پسند تنظیموں کا رویہ اسلام کو ایک ایسے دین کے طور پر پیش کرتا ہے جس میں اقتدار کے حصول کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے اور اس کے لیے وہ ہر حربہ جائز قرار دیتا ہے