تاریک مادہ کیا ہو سکتا ہے؟اگر تاریک مادہ مکمل طور پر کسی دوسری دنیا میں وجود نہیں رکھتا تو ممکن ہے یہ ہماری نظروں اور تجربات سے اوجھل چوتھی مکانی جہت میں موجود ہو۔