جہاد بالبرینجلینا؛ آئی ایس آئی نے معروف اداکار جوڑے کی طلاق کیوں کروائی؟

خبرستان ٹائمز: معروف ہندوستانی صحافی ارناب گوسوامی نے اپنے ٹی وی پروگرام نیوز آور میں انکشاف کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے اُڑی حملے سے توجہ ہٹانے کے لیے انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے مابین طلاق کرائی ہے۔