اے موجۂ فرات کہیں جا کے ڈوب مر قدیم ایزدی مذہب کے پیروکار کئی دن سے سوالِ بیعت پر مسلسل انکار کی وجہ سے بھوکے پیاسے محصور تھے۔ وہاں سے تازہ اطلاع ہے کہ ان کے سروں کی فصل کاٹے جانے کی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔