حقائق نامہ اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ

اورنج میٹرولائن کے لیے جاری تعمیرات کی وجہ سے پورے روٹ پر رہائشی اور کمرشل عمارات منہدم کی گئی ہیں۔ صرف پرانی انارکلی میں واقع کپور تھلہ ہاؤس کی مسماری سے دس ہزارافراد اور دربار موج دریا کے ارد گرد سال ہا سال سے آباد ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔
ترقی کے نام پر لاہور کی تباہی نامنظور

اس منصوبے کی تعمیر کی خاطر اب تک معذور بچوں کے سکول سمیت ہزاروں گھر، دکانیں، یتیم خانے، کلینک اور سکول گرائے جا چکے ہیں