Laaltain

زوالِ حلقۂ یاراں …علمی اور ادبی بیٹھکوں کی دم توڑتی روایت

مشہور کہاوت ہے کہ انسا ن ایک سماجی حیوان ہے۔اس کہاوت کو یہاں نقل کرنے سے مقصود انسان کی حیوانیت پر بات کرنا نہیں بلکہ اس کی معاشرتی زندگی کا تذکرہ کرنا ہے۔فردکے لیے چونکہ معاشرے سے علیحدہ رہ کر زندگی گزارنا مشکل ہے لہٰذا وہ کسی نہ کسی طرح اپنے ہم جنسوں سے میل […]