انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں بریلوی مسلک کی مسجد بند کردی گئی“ہماری مسجد مرکزی مسجد سے زیادہ محفوظ ہے اس کے باوجود اسے سیکیورٹی خطرات کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ ”