اختلاف رائے کا احترام کیجیےاحترام آدمیت ایک بنیادی اخلاقی اصول ہے۔ کسی بھی فرد کا احترام تب تک ممکن نہیں جب تک اسےاس کی مخالف آراء اور اور نقطہ نظر کے ساتھ قبول نہ کیا جائے۔