خدا عورت سے بیزار نہیں ہےدرحقیقت خدا اور مذہب عورت کے معاملے میں اس قدر متعصب نہیں جس قدر مرد مذہبی مبلغین ہیں یا جس قدر وہ معاشرے تھے جہاں مذاہب کی ابتداء ہوئی۔