نظم لکھنے سے پہلے ایک نظمزاہد امروز:کون مرے اِس سچ کو سچا جانے میرا سچ جو اِس اَن حد باغیچے کے اِک گوشے میں کھِلا ہوا معمولی پھول ہے