شہر سنگ کے باسی، زندگی سے بیگانےتصنیف حیدر: اے خدائے خاموشی، اے خدائے تنہائی دیکھ تیری دنیا میں قتل کرنے والوں کی ہر جگہ حکومت ہے