Laaltain

بیسویں صدی کا تان سین اور پاکستان

سنتے آئے ہیں کہ بڑے لوگوں کی عنائتیں بھی بڑی ہوا کرتی ہیں اور عداوتیں بھی۔ پچاس کی دہائی تھی، استاد بڑے غلام علی خان نے کچھ گا کر سنایا تو ذوالفقار علی بخاری نے ٖغلطی نکالی۔۔۔۔