بیت الخلا سے ایک نظمشہر کی بدبو سے شہر بھی اپنے مضافات میں بھاگ رہا ہے تم نے بھاگتا ہوا شہر دیکھا ہے؟