یو ای ٹی ٹیکسلا چھ نئے مضامین متعارف کرائے گییونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلااگلے تعلیمی سال کے دوران چھ نئے تعلیمی کورسز متعارف کرائے گی۔