یو ای ٹی ٹیکسلا کی بسوں میں پرائیویٹ گارڈ تعینات، سیکیورٹی میں اضافہ

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات کے بعد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کی بسوں میں پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ تعینات کر دیے گئے ہیں۔
یو ای ٹی ٹیکسلا چھ نئے مضامین متعارف کرائے گی

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلااگلے تعلیمی سال کے دوران چھ نئے تعلیمی کورسز متعارف کرائے گی۔
