Laaltain

خوبصورت ترین نظریہ

آئن سٹائن کی مساوات یہ بتاتی ہے کہ سپیس جامد نہیں رہ سکتی۔یہ لازماً پھیل رہی ہے۔

روشنی سے تیز؟

محمد علی شہباز: روشنی کے بارے میں سائنس کے نظریات کیا ہیں؟ اور روشنی کی رفتار ایک متعین مقدار سے زیادہ یا کم ہوسکتی ہے کہ نہیں؟ اور سب سے زیادہ یہ کہ کیا روشنی کی رفتار تیز ہوجائے تو کون و مکاں میں کیا واقعات رونما ہوسکتے ہیں؟

ماضی کے مسافر

محمد علی شہباز: کیا انسان کبھی ایسی مشین تیار کر سکے گا جو اسے ماضی یا مستقبل میں فوری طور پر پہنچا سکے؟

کائنات کی اساسی جہتیں

آئن سٹائن نے اپنے نظریہ اضافت(theory of rel­a­tiv­i­ty) کہ ذریعے اس تصور کو غلط ثابت کر دیا اور زمان و مکان کو ایک اضافی (rel­a­tive) وجود پیش کیا جو کہ قابل تغیر ہے اور کشش ثقل بھی اسی زمان و مکان کے جھول کا نام ہے

نظریہ کثرتِ کائنات

ہماری کائنات کے علاوہ دیگر اربوں کھربوں کائناتیں موجود ہیں اور ان میں سے ہر کائنات کے قوانین اور ان کے تمام خصائل بشمول وہاں کی مخلوقات حقیقی وجود رکھتے ہیں اسی نظریے کو کثرت کائنات (Mul­ti­verse) کا نظریہ کہا جاتا ہے۔