گلگت بلتستان؛ دہشت گردی کے اسباب اور عواملگلگت بلتستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کی وجوہ انیس سوستاسی میں ہونے والی سیاسی پیش رفت سے جڑی ہوئی ہیں۔