حیوانوں کے جنگل میں بھی ماتم ہوگا ! ۔ صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں بے شمار لمحات ایسے آئے جب الفاظ کم پڑ گئے، سوچنے سمجھنے کی حس جواب دے گئی۔۔۔۔