نجاتخدا نے انسان کو بے بسی کی صلیب عطا کی اور دنیا کی طرف اس وعدے کے ساتھ روانہ کیاکہ میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں گا اور تمہاری مدد کو آوں گا۔