یہ ہے اصل کاریگریماڈل ٹاون میں پولیس ایکشن کے دوران گلوبٹ جیسے کسی فرد کی ضرورت تھی نہ گنجائش، مگر میڈیا کی توجہ منتشر کرنے کے لیے یہ کردار “پلانٹ” کیا گیا۔