خیبر پختونخواہ کے تعلیمی ادارے شدت پسندوں کے نشانے پرطالبان سے جاری حکومت کے امن مذاکرات میں تعطل کے بعد سے خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں کے تعلیمی ادارے شدت پسندوں کے نشانے پرہیں۔