قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دےپاکستان میں فکری تقسیم واضح ہو چکی ہے، ایک وہ ہیں جو صابری کی آواز ہیں اور دوسرے وہ جو اس آواز کو دبانا چاہتےہیں۔