مڈ نائٹس چلڈرن

متنازعہ مصنف اور متنازعہ ہدایت کارہ کی متنازعہ فلم محمد شعیب دیپا مہتہ اور سلمان رشدی کا نام اور وہ بھی ایک ساتھ۔۔۔۔۔ یقیناًبہت سے لوگوں کے کان کھڑے ہوں گے، کچھ گالیاں زیر لب کچھ دھمکیاں باآواز بلند، پھر چند ہاتھ ڈنڈے شیشوں سے ٹکرائیں گے، سڑکیں بند ہوں گی، ہندوستان پاکستان […]