Laaltain

ہندسوں کے شہر میں

رباب علی: کبھی سوچتی ہوں
میں کچھ پہلے کے دور میں جی رہی ہوتی
جب ہاتھوں میں لکیریں ہوتی تھیں،
کیلکولیٹر نہیں
مگر ۔۔۔۔ مگر میں تو یہاں ہوں
ہندسوں کے شہر میں
کیلکولیٹرز جیسے لوگوں کے درمیا