ہمارے ہاں علم، تحقیق اور تخلیق کی موت کیسے واقع ہوئی؟ڈاکٹر عرفان شہزاد: خدا ہر بار ہر بچے کو آزاد ذہن دے کر دنیا میں بھیجتا ہے، لیکن یہ خدا کی تخلیق کے دشمن، ہر بچے کی تخلیقیت کو جِلا پانے سے پہلے ہی دفن کرنے کے درپے ہو جاتے ہیں۔