Laaltain

میدانِ علم و تحقیق کی افسوسناک صورت حال

پوری کانفرنس میں کوئی تین یا چار مقالہ جات تھے جو نوجوانوں کے حقیقی مسائل پر مبنی تھے اور ان کو پذیرائی بھی نوجوانون کی طرف سے ملی۔ اور وہ پیش بھی نوجوان مقررین نے کیے تھے۔