میلہ بابا خیرا خزانہمیلے میں سپیرے، مداری، حکیم، سنیاسی اور بازی گر میلییوں (میلہ دیکھنے والے) کو اپنے فن کے زور پر اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں