Laaltain

حزب التحریر سے روابط؛ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی غالب عطا گرفتار

پروفیسر غالب عطا کو اپنے ساتھی پروفیسروں میں حزب التحریر کا جہادی لٹریچر بانٹنے کی اطلاعات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ غالب عطا اپنے طلبہ کی ذہن سازی میں بھی مصروف تھے اور بعض طلبہ کو جمہوریت سے متنفر کرنے اور خلافت کی جانب مائل کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔

غیر مسلم طلبہ سے مسلم عقائد سے متعلق سوال کیوں؟

پاکستانی نظام تعلیم اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے لئے کس قدر تنگ نظر اور ناقابل برداشت ہے ،اس کا اندازہ رواں برس پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے بی –اے سالانہ امتحانات میں لیا جانے والا اخلاقیات کا پرچہ دیکھ کر بخوبی کیا جا سکتا ہے۔