بس حادثے میں طالبہ کی ہلاکت پر طلبہ کا احتجاج ، “طلبہ غفلت کے باعث نقصان اٹھاتے ہیں” بس ڈرائیور
پنجاب یونیورسٹی کی بس پر سوار طالبہ کی حادثے میں ہلاکت پر وائس چانسلر آفس کے باہر پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے احتجاج کیا۔