Laaltain

ہیلے کالج کا گرفتار طالب علم پوچھ گچھ کے بعد رہا

ہیلے کالج آف کامرس جامعہ پنجاب کے پشتون طالب علم عتیق آفریدی کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ عتیق آفریدی کو گزشتہ ہفتے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے روابط کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔   محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے پیلے کالج پنجاب یونیورسٹی کے طالب […]