مایوسی کا ایک برسمیری نسل کے وہ تمام لوگ جو تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے ایک برس بعد بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ “تبدیلی” اور “انقلاب” کے راستے میں ڈی چوک کا جلسہ آخری پڑاو نہ سہی تو پہلا سنگ میل ضرور ثابت ہوگا یقیناً ہمدردی کے لائق ہیں۔