شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک- پہلی قسطشام کو موجودہ نہج پر لانے میں فرانسیسی قبضے کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں بعثی عنصر اور شام کی علوی برادری سے تعلق رکھنے والی اسد حکومت بھی اہم محرکات میں سے ہیں۔