تحفظِ پاکستان ایکٹ: پس منظر اور خدشاتپاکستان کی بائیں اور دائیں بازو سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق نظر آئیں کہ انسانی حقوق کی پامالیوں کی اجازت دینے والا یہ قانوں کسی صورت قبول نہیں۔