جے این یو طلبہ کے حق میں اٹھنے والی نوجوان پاکستانی آوازیںجواہر لال نہرو یونویرسٹی کے طلبہ کی جدوجہد سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے پاکستان کی بائیں بازو کی ترقی پسند اور روشن خیال طلبہ تنظیموں کی جانب سے مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے